رسائی کے لنکس

بغداد: کار بم کے دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک


عراقی وزارتِ داخلہ کے عہدے داروں نے کہا ہے کہ شراب کی ایک دکان کے قریب ایک کار بم کے دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔

عہدے داروں نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز بغداد کے جنوب مغربی علاقے میں ہونے والے اس دھماکے میں 20 لوگ زخمی ہوئے۔

یہ شہر میں دو دنوں میں دوسرا ہلاکت خیز دھماکا ہے۔

بدھ کے روز شیعہ اکثریت کے ایک محلّے میں دو خود کُش حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

XS
SM
MD
LG