بھارتی شہری روس کے لیے ’کرائے کے فوجی؛‘ معاملہ کیا ہے؟
بھارت میں لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر یوکرین کے محاذِ جنگ پر بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تقریباً بیس بھارتی شہریوں کے اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کے گھر کے فرد کو بیرونِ ملک ملازمت کا کہہ کر دھوکے سے روس پہنچا دیا گیا ہے جہاں انہیں کرائے کا فوجی بننے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ ان میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے دو افراد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 05, 2024
ٹرمپ اور ہیرس کا اہم ترین سوئنگ اسٹیٹ مشی گن میں سخت مقابلہ
-
اکتوبر 05, 2024
ایران کا میزائل پروگرام کتنا طاقت ور ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
اسرائیل کی لبنان میں کارروائیاں: غزہ میں اب کیا صورتِ حال ہے؟
-
اکتوبر 03, 2024
آبائی گاؤں کو تنہا آباد کرنے میں مصروف کرد خاتون
فورم