'خطے کا امن خراب ہوا تو سب متاثر ہوں گے'
- سارہ زمان
پاکستان کے وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سی پیک کے دشمن چینی شہریوں کو نشانہ بنا کر سی پیک کی رفتار روکنا چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکہ پاکستان کی بیورو چیف سارہ زمان کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس خطے کا امن خراب ہونے سے خطے کے تمام ممالک متاثر ہوں گے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم