رسائی کے لنکس

امریکہ میں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے ہوتی ہے؟


امریکہ میں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کیسے ہوتی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:48 0:00

پاکستان میں تو آپ قربانی کا جانور گھر لا کر اس کی خوب دیکھ بھال کر سکتے ہیں۔ لیکن امریکہ میں ایسا نہیں ہے۔ تاہم کچھ لوگوں نے ایسے فارم ہاؤس بنا رکھے ہیں جہاں لوگ جانور خرید کر اُن کی وہیں خدمت بھی کر سکتے ہیں۔ ایسے ہی ایک فارم ہاؤس میں ہمیں لے کر جا رہی ہیں نیو جرسی سے صباحت زکریا۔

XS
SM
MD
LG