رسائی کے لنکس

چیمیئنز ٹرافی: پاکستان کی مسلسل تیسری شکست


چیمیئنز ٹرافی: پاکستان کی مسلسل تیسری شکست
چیمیئنز ٹرافی: پاکستان کی مسلسل تیسری شکست

چیمیئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں شکست دے دی۔

منگل کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں شروع ہی سے ورلڈ چیمپیئن کھیل پر ہاوی نظر آئے اور پہلے ہاف میں دو گول کی برتری حاصل کرنے کے بعد دوسرے ہاف میں مزید چار گول کردیے۔

پاکستان کی طرف سے واحد گول کھیل کے چونسٹھویں منٹ میں پینلٹی کارنر پر محمد توثیق نے کیا۔

قومی ٹیم کی اس ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل تیسری شکست ہے اور اب وہ پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے لیے 11 دسمبر کو میچ کھیلے گی۔

XS
SM
MD
LG