شام میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کون ہیں؟
شام میں باغیوں کی قائم کردہ عبوری حکومت کے وزیرِ اعظم محمد البشیر ایک غیر معروف چہرہ ہیں۔ محمد البشیر ایچ ٹی ایس یا ہیئت تحریر الشام کی ادلب میں قائم گئی حکومت کے بھی سربراہ ہیں۔بشیر نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے جب کہ وہ شریعت و قانون کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔ دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
فروری 16, 2025
کرپشن کے عالمی انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی
-
فروری 15, 2025
غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ؛ تفصیلات کیا ہیں؟
-
فروری 08, 2025
کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف 30 دن کے لیے مؤخر
فورم