پاکستان میں زیرِ تعلیم فلسطینی طالبِ علم: 'نہیں معلوم کے میرے گھر والے زندہ ہیں کہ نہیں'
لاہور کی ایک یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم فلسطینی طالبِ علم غزہ کی صورتِ حال سے پریشان ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں نہیں معلوم کہ غزہ میں ان کے گھر والے زندہ ہیں یا نہیں کیوں کہ وہاں انٹرنیٹ، پانی، بجلی سب بند ہیں۔ ان کے بقول غزہ میں کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کب مارا جائے گا۔ نوید نسیم کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟