رسائی کے لنکس

یوکرینی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والی مفت ٹرین


یوکرینی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والی مفت ٹرین
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:54 0:00

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد جنگ سے متاثرہ شہریوں کو پڑوسی ممالک میں پناہ دینے کے لیے مفت ٹرین سروس شروع کی گئی تھی۔ اب بھی پولینڈ سے جرمنی جانے والی ایک ٹرین یوکرین کے پناہ گزینوں کے لیے مختص ہے جس کے اخراجات جرمن حکومت ادا کرتی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG