'فائر فائٹرز کی کوئی سیفٹی نہیں، بھائی سادہ کپڑوں میں دنیا سے چلا گیا'
کراچی میں ایک فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے کے دوران چار فائر فائٹرز کی زندگیوں کی چراغ بجھ گئے۔ محمد محسن بھی ان فائٹرز میں سے ایک تھے جو عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر جان سے گئے۔ محسن کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اس پرخطر کام کے دوران انہیں مکمل حفاظتی سامان بھی فراہم نہیں کیا جاتا تھا۔ سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟