جن کی گھر میں کوئی نہیں سنتا وہ سوشل میڈیا پر ہمیں سنا رہے ہوتے ہیں: فیصل قریشی
شوبز کی دنیا میں تقریباً 30 سال قبل قدم رکھنے والے فیصل قریشی کا شمار آج پاکستان کے صفِ اوّل کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ ان دنوں 'دلِ مومن' نامی ایک ڈرامے میں کردار نبھا رہے ہیں۔ لیکن ان کی فلم 'سوری' ہدایت کار سہیل جاوید پر الزامات لگنے کے بعد سے تعطل کا شکار ہے۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل قریشی نے جہاں اپنی اس فلم پر بات کی وہیں پہلی بار ہالی وڈ فلم میں اداکاری کے تجربے کو بھی بیان کیا۔ فیصل قریشی کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن