عام انتخابات 2024: لاہور میں کیا ماحول ہے؟
پاکستان میں عام انتخابات میں 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ لاہور میں سیاسی ماحول گرم ہے کیوں کہ وہاں سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف الیکشن لڑ رہے ہیں۔ نواز شریف کے مدِ مقابل پی ٹی آئی کی رہنما یاسمین راشد ہیں۔ ہماری نمائندہ ثمن خان نے لاہور کے مختلف حلقوں کا دورہ کیا اور ووٹ کے بارے میں عوام کی رائے جانی۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم