الیکشن 2024: نئی حکومت کو کن معاشی چیلنجز کا سامنا ہو گا؟
عام انتخابات کے بعد اب نئی حکومت کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا جن میں سب سے اہم معاشی حالات میں بہتری ہے۔ سیاسی جماعتوں کے معاشی ایجنڈے کیا واقعی عام آدمی کے مسائل حل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے اور معیشت کی بہتری کے لیے نئی حکومت کو کیا کچھ کرنا ہوگا؟ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
فورم