رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات غیر قانونی تارکینِ وطن انتخابی مہم کا بڑا موضوع


امریکی انتخابات
غیر قانونی تارکینِ وطن
انتخابی مہم کا بڑا موضوع
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:29 0:00

صدر بائیڈن کی انتخابات کی دوڑ سے دست برداری کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تنقید کا رخ اپنی ممکنہ مدِمقابل، نائب صدر کاملا ہیرس کی جانب کر دیا ہے۔ ریپبلکن پارٹی امیگریشن سے متعلق ہیرس کے کام پر تنقید کرتے ہوئے انہیں،"بارڈر زار" یا "سرحد کی شہنشاہ "کہہ رہی ہے۔ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG