دہلی میں اسموگ: ’لگتا ہے کہ لوگ جلد یہ شہر چھوڑنا شروع کر دیں گے‘
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کو فضائی آلودگی اس سیزن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ نئی دہلی کے کچھ علاقوں میں گہری اسموگ کی وجہ سے حدِّ نگاہ صرف 100 میٹر تک رہ گئی جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوئے ہیں۔ کئی پروازوں کا رخ موڑا گیا جب کہ متعدد تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ دہلی کی صورتِ حال کے بارے میں مزید جانتے ہیں سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم