واشنگٹن —
بھارت کے شہر پونا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بھارت نے مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔
بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
انگلینڈ نے مقررہ بیس اووز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر157 رنز سکور کئے۔
انگلینڈ کے ایلکس نے سب سے زیادہ 56 رنز بنائے، جب کہ بھارت کے یوراج سنگھ تین وکٹوں کے ساتھ نمایاں رہے ۔
بھارت نے مطلوبہ حدف اٹھارہویں اوور کی پانچویں بال پر حاصل کر لیا، جبکہ اُس کےپانچ کھلاڑی آوٴٹ ہوئے تھے ۔ یوراج سنگھ 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔