امریکہ میں ماحول دوست ایئر کنڈیشنر تیار کرنے کی کوشش
ماحولیاتی تبدیلی سے زمین کا درجۂ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے ساتھ ہی گرم موسم سے بچنے کے لیے ایئرکنڈیشننگ نظام کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ البتہ یہ ایئر کنڈیشنرعالمی سطح پر کاربن کے اخراج کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ امریکہ میں اس مسئلے کے حل کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں؟ وہ کوششیں کیا ہیں،جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟