عمران خان کی پیشی، اسلام آباد میں سارا دن کیا ہوتا رہا؟
اسلام آباد کی سیشن عدالت میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پیشی کے دوران پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ جوڈیشل کمپلیکس اور اس کے اطراف کا علاقہ میدانِ جنگ بنا رہا۔ اس دوران جلاؤ گھیراؤ، شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی ہوا۔ آج پورا دن اسلام آباد میں کیا ہوا؟ بتا رہے ہیں علی فرقان اور عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟