چندا ویلی: سیاحوں کی منتظر جنت نظیر وادی
پاکستان میں کرونا وائرس کی پابندیوں میں کمی کے بعد پیر سے سیاحت بحال ہو رہی ہے۔ اس موقع پر ہم آپ کو لے جا رہے ہیں اسکردو کے قریب واقع خوب صورت 'چندا ویلی' جہاں قدرت نے حسن کے تمام جلوے بکھیرے ہیں۔ سطح سمندر سے 10 ہزار فٹ بلند یہ ہری بھری وادی سیاحوں کی آمد کی منتظر ہے۔ قمر وزیر کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
اگست 07, 2023
وادی بنجوسہ: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا سیاحتی مقام
-
جون 27, 2022
ہزاروں فٹ کی بلندی سے گلگت بلتستان کے نظارے
-
اکتوبر 11, 2021
ہرنائی کا پری چشمہ: 'بزرگ بتاتے ہیں یہاں پریاں آتی تھیں'
-
ستمبر 24, 2021
حسینہ حیدر: لذیذ پکوانوں سے سیاحوں کی تواضع کرنے والی میزبان
-
اگست 27, 2021
'قلعوں کا بادشاہ' کھرپوچو