حسینہ حیدر: لذیذ پکوانوں سے سیاحوں کی تواضع کرنے والی میزبان
گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں حسینہ حیدر کے گیسٹ ہاؤس کی دھوم دور دور تک ہے۔ گاؤں میں رہنے والی اس خاتون نے اپنے گھر کو ہی گیسٹ ہاؤس بنا رکھا ہے جہاں وہ سیاحوں کی میزبانی کے ساتھ روایتی کھانوں سے ان کی تواضع بھی کرتی ہیں۔ اس گیسٹ ہاؤس میں بیرونِ ملک سے آنے والے سیاح بھی ٹھیرتے ہیں۔ آخر اس گیسٹ ہاؤس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ جانیے عدیل احمد اور قمر وزیر کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں