شرحِ پیدائش امریکی انتخابات میں موضوعِ بحث کیوں؟
امریکہ کے الیکشن میں صاحبِ اولاد ہونا نہ ہونا بھی سیاسی بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ امریکہ میں شرحِ پیدائش میں کمی آرہی ہے اور زیادہ سے زیادہ امریکی بچے پیدا کرنے سے گریز کر رہے ہیں جسے بعض لوگ امریکی معیشت اور معاشرے کی تباہی تصور کرتے ہیں۔ لیکن بعض ماہرین کے مطابق یہ معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں۔ دیکھیے ٹینا ٹرن کی رپورٹ۔ #SCAE24
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم