کیپیٹل حملہ کیس: کانگریس کمیٹی کی ٹرمپ پر باضابطہ مقدمہ چلانے کی سفارش
امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوان نمائندگان کے 9 اراکین پر مشتمل پینل نے استغاثہ پر زور دیا ہے کہہ سابق صدر ٹرمپ کے خلاف باضابطہ الزامات عائد کیے جائیں، وائس اف امریکہ کی کیتھرین جپسن کہتی ہیں کہ ٹرمپ کے خلاف یہ انتہائی غیر معمولی چارجز ہیں جن میں بغاوت کا الزام ٹرمپ کی سیاست پر گہرا اثر ڈالے گا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟