رسائی کے لنکس

کینیڈا کی امیگریشن پالیسیاں سخت: بین الاقوامی طلبہ کے لیے کیا چیلنجز ہوں گے؟


کینیڈا کی امیگریشن پالیسیاں سخت: بین الاقوامی طلبہ کے لیے کیا چیلنجز ہوں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

یورپ سے لے کر شمالی امریکہ تک کئی ممالک اپنی امیگریشن پالیسیاں سخت کر رہے ہیں اور اب ان میں کینیڈا بھی شامل ہو گیا ہے۔ کینیڈا کو طویل عرصے تک وہ ملک خیال کیا جاتا رہا ہے جہاں تارکینِ وطن کا سب سے زیادہ خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ لیکن اب یہاں بھی امیگریشن پالیسیاں خاصی سخت کر دی گئی ہیں۔ ان تبدیلیوں سے بین الاقوامی طلبہ کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔ 

فورم

XS
SM
MD
LG