رسائی کے لنکس

گلگت جانے والی بس کو حادثہ، 15 ہلاک


(فائل فوٹو)
(فائل فوٹو)

راولپنڈی سے گلگت جانے والی ایک مسافر بس پہاڑی علاقے میں کھائی میں گرنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 6 سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سفر کر رہے تھے۔

یہ حادثہ چلاس کے علاقے کوزکمیلہ کے قریب پیش آیا اور اطلاعات کے مطابق موڑ کاٹتے ہوئے بس کھائی میں جا گری۔

XS
SM
MD
LG