راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کشمیر میں اختتام پذیر
بھارت میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا' تقریباً پانچ ماہ کا سفر کرنے کے بعد اتوار کو کشمیر میں اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ راہل گاندھی نے یاترا کا اختتام سرینگر کے تاریخی لال چوک پر بھارت کا پرچم لہرا کر کیا۔ اس یاترا کی مزید تفصیلات اور اس میں شامل شرکا کی رائے دیکھیے یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟