2010ء کے ورلڈ کپ میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی کوریا نے یونان کو دو-صفر سے ہرا دیا۔
گروپ ‘بی’ کا یہ ابتدائی میچ پورٹ الزبیتھ میں کھیلا گیا۔
لِی جونگ سو نے پہلا گول کھیل کے ساتویں منٹ میں ایک فری کِک پر کیا۔
جنوبی کوریائی ٹیم کے کپتان نے کھیل کے باونویں منٹ میں انفرادی کوشش سے دوسرا گول کرکے جیت کو یقینی بنا دیا۔
11جون کو پہلے دِن ہونے والے دونوں مقابلے برابر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیے
مقبول ترین
1