رسائی کے لنکس

افغانستان: بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک 70 زخمی


افغانستان: بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک 70 زخمی
افغانستان: بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک 70 زخمی

افغانستان میں حکام نے بتایا ہے کہ نیٹو کے ایک اڈے کے باہر ہونے والے ٹرک بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق صوبہ لوگر کے محمد آغا ضلع میں جمعہ کو ٹرک ڈرائیور کو اڈے میں داخل ہونے سے روکا گیا تو اس نے دھماکا کر دیا۔

طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

XS
SM
MD
LG