میزبانی کے لیے پاکستان کا شکریہ، اب افغانستان جائیں گے
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں تقریبا چار لاکھ سے زائد افراد ملک چھوڑ کر اپنے وطن جا چکے ہیں۔ جن میں سے اکثریت افغان شہریوں کی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ واپس لوٹنے والوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان میں قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بھی ہے۔ نوشہرہ سے نذرالاسلام کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 05, 2024
امریکی شہر میں شاہراہ سیالکوٹ
-
دسمبر 04, 2024
پاکستان میں مقامی سطح پر پنیر کی تیاری
-
دسمبر 03, 2024
شام: باغیوں کی پیش قدمی کے بعد حلب کے حالات کیسے ہیں؟