پاکستان میں پناہ گزین ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی؛ 'افغانستان واپس گئے تو مارے جائیں گے'
پاکستان میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث یہاں پناہ گزین ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کے افراد بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اگر اُنہیں افغانستان واپس بھیجا گیا تو ان کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ نوٹ: سیکیورٹی خدشات کی بنیاد پر ویڈیو میں موجود ایک فرد کی شناخت چھپائی گئی ہے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم