سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: بنگلہ زبان سے بنگلہ دیش تک
قیامِ پاکستان کے فوری بعد ہی ملک کے مشرقی و مغربی حصوں کے درمیان سب سے پہلے زبان پر اختلافات پیدا ہوئے۔ مشرقی پاکستان میں بنگالی کو قومی زبان بنانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا جب کہ مغربی پاکستان کی قیادت اردو کی حامی تھی۔ قومی زبان پر ہونے والے اس تنازع نے بنگلہ دیش کے قیام کی تحریک میں کس طرح اہم کردار ادا کیا؟ جانیے سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی سیریز کے تیسرے حصے میں۔