دَم توڑتے دریا کی کہانی؛ 'لاہوری راوی کا نام بھی بھولتے جا رہے ہیں'
لاہور کے پہلو میں ٹھاٹھیں مارتا دریائے راوی اب سکڑ کر ایک نالہ بن گیا ہے۔ کبھی راوی میں پانی زندگی بن کر بہتا تھا اور آج آلودگی نے خود اس کی بقا خطرے میں ڈال دی ہے۔ لاہور کے چند نوجوان زندگی کے جھمیلوں میں مصروف شہریوں کو اس دریا کی خاموشی کا احساس دلانے کے لیے 'راوی بچاؤ' مہم چلا رہے ہیں۔ عالمی یومِ آب کے موقع پر دیکھیے ثمن خان کی یہ خصوصی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟