رسائی کے لنکس

بلوچستان: بس پر حملے میں سات افراد جاں بحق، فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن شروع

بلوچستان: بس پر حملے میں سات افراد جاں بحق، فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن شروع
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:42 0:00

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات  مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے مرتضیٰ زہری کی ایک مقتول کے بھائی اور دیگر مسافروں سے گفتگو پر مبنی رپورٹ

فورم

XS
SM
MD
LG