رسائی کے لنکس

کیا لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی سے ہے؟


کیا لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی سے ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:51 0:00

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے صدر اور تجزیہ کار عادل نجم کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں آگ پہلے بھی لگتی تھی لیکن اس بار اس میں دیکھی جانے والی شدت کا تعلق ماحولیاتی تبدیلیوں سے بھی ہے۔  ارم عباسی نے عادل نجم سے گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی سے کیسے ہے؟

XS
SM
MD
LG