مولانا فضل الرحمان کے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق کیا مطالبات ہیں اور انہوں نےمدارس کی رجسٹریشن کا بل چھبیسویں آئینی ترمیم بل کے ساتھ ہی کیوں پیش کیا۔اس پر وائس آف امریکہ کے نوید نسیم نےسابق وزیر تعلیم شفقت محمود سے بات کی۔۔
""مدارس کی رجسٹریشن سے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی قوت میں فرق آئے گا
فورم