رسائی کے لنکس

'امن کے لئے اٹھنے والی ہر آواز ریاست دبا رہی ہے'، محسن داوڑ


'امن کے لئے اٹھنے والی ہر آواز ریاست دبا رہی ہے'، محسن داوڑ
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

No media source currently available

0:00 0:15:54 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p

سابق رکن پارلیمان محسن داوڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختوخواہ میں امن کے لئے اٹھنے والی آواز کو ریاست کی جانب سے دبانے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ امریکہ کے دورے پر آئے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ نے ارم عباسی سے خصوصی گفتگو میں پاکستان میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بات کی۔

فورم

XS
SM
MD
LG