بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو جنگ بندی کے لئے کیوں قائل نہیں کرسکی
اب جب کہ اسرائیل حماس تنازع کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور صدر بائیڈن اپنی مدتِ صدارت کے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں اور ڈیموکریٹک پارٹی کو غزہ کے معاملے پر ووٹرز کی ناراضگی کا سامنا ہے۔۔ بائیڈن انتطامیہ پر اپنی اسرائیل پالیسی کی وجہ سے کتنا دباؤ ہے؟ بفلو یونیورسٹی سے منسلک ڈاکٹر فیضان حق کا تجزیہ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم