گوگل پاکستانیوں کو مفت میں اے آئی سکھائے گا
وگل ٹیکنالوجی سے متعلق بہت سے موضوعات پر آن لائن ٹریننگز اور کورسز کرواتا ہے، اور ان کورسز کا مقصد پروفیشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے،مستحق طلبا کو ایسے کورسز کے لیے وظائف بھی دیے جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک اے آئی سرٹیفیکیٹ پاکستانی اسٹوڈنٹس مفت میں حاصل کر سکتے ہیں، کیسے؟ جانیے آعیزہ عرفان سے
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم