رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: صحت کا افورڈ ایبل کئیر ایکٹ یا "اوباما کئیر" ختم ہو جائے گا؟


امریکی انتخابات:
صحت کا افورڈ ایبل کئیر ایکٹ
یا "اوباما کئیر" ختم ہو جائے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:21 0:00

افورڈ ایبل کئیر ایکٹ جسے اوباما کئیر بھی کہا جاتا ہے، لاکھوں امریکیوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔ لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ آیا امریکہ کے آئندہ صدر کے دور میں بھی اسے برقرار رکھا جائے گا۔ ہیرس یا ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی کچھ واضح نہیں کیا۔ ویرونیکا بالدیرس اگلیسئس کی رپورٹ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG