مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو پانی کی قلت کا سامنا
مشرقی یروشلم کے علاقے کفر عقب میں لگ بھگ ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینیوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ رہائشیوں کے مطابق انہیں ہفتے میں صرف تین گھنٹے پانی ملتا ہے۔ پانی کی قلت سے متعلق شہریوں نے اسرائیل کے سپریم کورٹ میں اپیل بھی دائر کی ہے۔ اس مسئلے کے حوالے سے انتظامیہ کیا کہتی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم