بھارت میں دلت کمیونٹی کی جانب سے ’بھارت بند‘ احتجاج کا اعلان
بھارت میں دلت کمیونیٹی کی جانب سے ’بھارت بند‘ احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جس میں عدالت نے کہا ہے کہ سٹیٹ گورنمنٹس کے شیڈولڈ کاسٹ اور شیڈیول ٹرائبز ریزرویشن کوٹہ میں سے بھی الگ الگ ذات کی بنیاد پر سب کوٹہ دیا جا سکتا ہے۔ ساوربھ شکلا کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم