رسائی کے لنکس

ڈاؤری فری ولیج: کشمیر کا ایسا گاؤں جہاں جہیز کا رواج نہیں


ڈاؤری فری ولیج: کشمیر کا ایسا گاؤں جہاں جہیز کا رواج نہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:27 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے بابا وائل نامی گاؤں کو 'ڈاؤری فری ولیج' کہا جاتا ہے۔ اس گاؤں میں شادی بیاہ کے موقع پر جہیز اور قیمتی تحفے تحائف کے لین دین کا رواج نہیں ہے۔ لیکن اس گاؤں میں جہیز کی روایت کا خاتمہ کیسے ہوا؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG