No media source currently available
امریکہ میں ووٹروں کی نصف سے زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔ 2024کے انتخابات میں دونوں صدارتی امیدوار، موجودہ صدر بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ، خواتین ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے سکاٹ سٹرنز کی رپورٹ۔
تبصرے دیکھیں
فورم