رسائی کے لنکس

امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز


امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے منسلک ریاست میری لینڈ میں 'کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہر سال منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں بین الاقوامی قدامت پسند کارکن، سیاست دان، کنزرویٹو تنظیمں اور میڈیا شخصیات بھی جمع ہوتی ہیں۔ کانفرنس کا مزید احوال بتا رہی ہیں ارم عباسی۔

XS
SM
MD
LG