اسلام آباد ہائی کورٹ: لاپتا شاعر احمد فرہاد کیس کی سماعت میں آج کیا ہوا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کے کیس کی سماعت کے دوران سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملک ایجنسیاں چلائیں گی یا قانون کے مطابق چلے گا؟ عدالت نے آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کا تحریری بیان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ کو منگل کو طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران مزید کیا ہوا؟ بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم