No media source currently available
امریکی یونیورسٹیوں میں طلباء کے مظاہرے جاری کولمبیا اور نیویارک یونیورسٹی کے بعد نیویارک کی ایک اور یونیورسٹی سٹی یونیورسٹی آف نیویارک میں آج طلباء نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے مظاہرے شروع کر دیے، ان طلباء کے مطالبا ت کیا ہیں جانیے اس وڈیو میں
تبصرے دیکھیں
فورم