پاکستانی ووٹرز ایسی حکومت چاہتے ہیں جو امریکہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھائے، بریڈ شرمن
امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی انتخاب مکمل طور پر بہترین نہیں ہوتا۔ لیکن پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ توقعات سے بہت ہی نیچے ہے۔ پاکستان کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے بریڈ شرمن نے وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان کو انٹرویو میں کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں جمہوریت کا ساتھ دے رہا ہے اور وہ خود بھی آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
فورم