رسائی کے لنکس

پاکستان میں عام انتخابات: 17 فی صد نوجوان ووٹ کیوں نہیں دینا چاہتے؟


پاکستان میں عام انتخابات: 17 فی صد نوجوان ووٹ کیوں نہیں دینا چاہتے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:59 0:00

پاکستان کے عام انتخابات میں اب چند ہی روز رہ گئے ہیں۔ اس الیکشن میں جہاں لاکھوں نوجوان ووٹرز پہلی بار ووٹ دیں گے تو وہیں وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 17 فی صد نوجوان کبھی ووٹ نہیں دینا چاہتے۔ ایسا کیوں ہے اور نوجوان کیا تبدیلی چاہتے ہیں؟ سدرہ ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔

فورم

XS
SM
MD
LG