پاکستان میں مقیم 'پی ٹو' اسٹیٹس رکھنے والے افغان شہری ملک بدری پر خوف کا شکار
پاکستان سے غیر قانونی تارکینِ وطن کو بے دخل کرنے کی پالیسی سے وہ افغان شہری خوف کا شکار ہیں جو ماضی میں امریکہ اور اتحادی فورسز سمیت دیگر اداروں سے منسلک رہے اور طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے عارضی طور پر پاکستان میں مقیم ہیں۔ ان پناہ گزینوں کو خدشہ ہے کہ اگر انہیں دوبارہ افغانستان بھیجا گیا تو ان کی زندگی مستقل خطرے میں ہوگی۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم