اسلام آباد میں طوطے پالنے کے لیے رجسٹریشن کرانا ہوگی
پاکستان میں جنگلی طوطوں کی تعداد تشویش ناک حد تک کم ہو رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اسلام آباد کے محکمۂ جنگلی حیات نے طوطے پالنے والوں کو فوری طورپر ان کی رجسٹریشن کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔ 15 جنوری کے بعد وہ تمام افراد جنہوں نے گھروں میں یہ طوطے پالے ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ محکمۂ جنگلی حیات کے اس اقدام سے کیا فائدہ ہوگا؟ جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
فورم