کراچی میں آتش زدگی کے واقعات: 'جرات مندانہ فیصلے کرتے ہوئے گھبراتے ہیں'
کراچی میں حال ہی میں آتش زدگی کے دو واقعات میں کئی افراد کی جانیں گئی ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے ملک بھر کا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی مسئلہ آتا ہے تو فوراً قانون سازی کر دی جاتی ہے لیکن جرات مندانہ فیصلے نہیں کیے جاتے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر میں آتش زدگی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ جانیے میئر کراچی کی وائس آف امریکہ کی سدرہ ڈار کے ساتھ گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟