'پاکستان کرکٹ میں سلیکٹرز پر کبھی بھروسہ نہ کرنا'
قمر احمد پاکستان کے سینئر ترین اسپورٹس جرنلسٹ ہیں۔ اپنے کریئر میں 450 سے زائد ٹیسٹ میچز اور نو ورلڈ کپ کور کرنے والے قمر احمد کا اپنے دور کے مشہور کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات سے بھی قریبی تعلق رہا۔ قمر احمد نے اپنے طویل کریئر کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کے عمیر علوی سے شیئر کی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟